پریکٹس جاری …سوناکشی سنہا 7 جون کو آئیفا ایوارڈ میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی
پیر 1 جون 2015 13:21
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جون۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا جو جلد ہی بھارتی چینل کی رائلٹی شو آنڈین آئیدل جونیئر میں جج کے فرائض انجام دینے جارہی ہیں ملائشیا کے شہر کوالا لمپور میں اگلے ماہ پانچ جون سے شروع ہونے والے تین روزہ 16 ویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈ ”ا?ئیفا“ میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔
تقریب کی میزبانی ایوشمان کھرانہ اور پرینیتی چوپڑا کریں گی جب کہ معروف موسیقار شنکر احسان لوئے ، میکا سنگھ ، انکیٹ تیواڑی ، کانیکا کپور ، جاوید علی اور نوراں سسٹرز بھی اس موقع پر پرفارم کریں گے اطلاعات کے مطابق سوناکشی نے آئیفا تقریب میں اپنی آواز کا جادو جگانے کے لیے پریکٹس شروع کردی ہے۔(جاری ہے)
snahآئیفا کے آرگنائزر اور وزکرافٹ انٹرنیشنل انٹرٹیمنٹ نے ہدایتکار سباس جوزف نے بھارتی خبر رساں ادارے ”آئی اے این ایس “ کے ساتھ ممبئی میں ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے سوناکشی سنہا کے تقریب میں گلوکاری کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ پہلا موقع ہوگا کہ ایک اداکارہ بھی تقریب میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی اور اس سے 16 ویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈکی تقریب اور دلچسپ اور بہترین ہوجائے گی انھوں نے بتایا کہ سوناکشی سنہا 7 جون کی شام کو گلوکاری کا مظاہرہ کریں گی جس کے لیے انھوں نے ریہرسل شروع کردی ہے۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Carrie Fisher
Geena Davis
Sajjad Ali
Barbara Eden
Musarrat Nazir
Liana Liberato
Dilip Kumar
Naseem Vicky
Noman Javed
Arjun Kapoor
Neil Nithin Mukesh
Ghulam Ali
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔