
معروف اداکارہ پروین بابی شادی شدہ تھیں، مہیش بھٹ کا انکشاف
پروین بابی کی ذاتی زندگی دکھوں سے بھری ہوئی تھی اور اسی وجہ سے وہ ذہنی بیماری سے نبرد آزما تھیں
بدھ 30 اپریل 2025 12:20

(جاری ہے)
مہیش بھٹ کے مطابق کافی سالوں بعد جب وہ ایک بار پاکستان میں کارا فلم فیسٹول میں شرکت کے لیے گئے تو انھیں بتایا گیا کہ یہاں ایک شخص (پروین بابی کے شوہر)موجود ہیں جو ان سے ملنا چاہتے ہیں۔
لیکن میں ان سے مل نہ سکا، میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ میں ان سے ملنا نہیں چاہتا تھا لیکن ایسا کسی وجہ سے ہو نہ سکا۔ میں سوچتا رہا کہ وہ مجھ سے کیوں ملنا چاہتے ہیں، میں ایسا آدمی نہیں کہ کسی کے لیے اپنا دروازہ بند کروں۔واضح رہے کہ پروین اور مہیش بھٹ کی ملاقات 1977 میں اس وقت ہوئی جب پروین اپنے عروج پر تھیں، تاہم تین سال بعد دونوں کے درمیان بریک اپ ہوگیا۔ پروین بابی 2005 میں 55 برس کی عمر میں ممبئی میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئی تھیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومن ثاقب کانز لائنز 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے ٹک ٹاک کانٹنٹ کری ایٹر بن گئے
-
ہانیہ عامر کو شوبز میں،میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق کا انکشاف
-
طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
-
شوہرامیرہونا چاہیے، بے وفا بھی ہوتو کوئی اعتراض نہیں، کومل میر
-
پہلگام حملے کے دوران غدار کہا گیا، عامر خان کا شکوہ
-
اردو کو اصل پہچان دیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، خلیل الرحمن قمر
-
نامورکمپیئر اداکارطارق عزیز کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.