
رجب بٹ کا برطانیہ میں خود پر قاتلانہ حملے کادعویٰ
حملہ شدید نوعیت کا تھا ،اللہ کا شکر ہے میں زندہ بچ گیا، یوٹیوبر
بدھ 30 اپریل 2025 22:35

(جاری ہے)
تفصیلات بتانے سے گریز کرتے ہوئے انہوں نے وعدہ کیا کہ ا?نے والے دنوں میں ایک مکمل وی لاگ جاری کریں گے جس میں تمام حقائق سامنے ا?ئیں گے۔
اس موقع پر انہوں نے اپنے مداحوں سے دعاو?ں کی درخواست کی اور ایک بڑا اعلان بھی کیا۔ ’’میں جلد پاکستان واپس ا? رہا ہوں‘‘۔ لیکن اس سلسلے میں مزید تفصیلات کو اپنے اگلے ویڈیوز کے لیے محفوظ رکھا۔یاد رہے کہ رجب بٹ کچھ عرصہ قبل ایک متنازعہ ویڈیو کے بعد ملک چھوڑ کر لندن منتقل ہو گئے تھے۔ ان کے خلاف مقدمے کی دفعات کو بنیاد بنا کر انہوں نے '295' نامی پرفیوم لانچ کیا تھا، جو پاکستان پینل کوڈ کی ایک حساس دفعہ سے منسوب تھا۔ اس اقدام پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ذرائع کے مطابق، رجب بٹ کو پہلے بھی سنگین دھمکیوں کا سامنا رہا ہے، جو شاید ان کے بیرون ملک مقیم ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے۔ اب یہ نئی واردات ان کے مداحوں کے لیے تشویش کا باعث بن گئی ہے۔ کیا یہ واقعی ایک قاتلانہ حملہ تھا یا پھر کچھ اور ہی معاملہ ہی جواب شاید رجب بٹ کے اگلے ویلاگ میں ملے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومن ثاقب کانز لائنز 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے ٹک ٹاک کانٹنٹ کری ایٹر بن گئے
-
ہانیہ عامر کو شوبز میں،میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق کا انکشاف
-
طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
-
شوہرامیرہونا چاہیے، بے وفا بھی ہوتو کوئی اعتراض نہیں، کومل میر
-
پہلگام حملے کے دوران غدار کہا گیا، عامر خان کا شکوہ
-
اردو کو اصل پہچان دیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، خلیل الرحمن قمر
-
نامورکمپیئر اداکارطارق عزیز کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.