مارویل کامکس کے سپر ہیرو کے کرداروں پر مبنی فلم فنٹاسٹک فور کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں
ہفتہ 13 جون 2015 11:25
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) مارویل کامکس کے سپر ہیرو کے کرداروں پر مبنی فلم فنٹاسٹک فور کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔
(جاری ہے)
جوش ٹرینک کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایسے سپر ہیروز کے گرد گھومتی ہے جو اپنی طاقت اور صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کیلئے دوسری دنیا کا رخ کرتے ہیں تاکہ زمین کو دشمنوں سے محفوظ رکھا جائے، فلم میں اپنی اداکاری کا جوہر دکھانے والوں میں مائلس ٹیلر، کیٹ مارا، مائیکل بی جارڈن، جیمی بیل ، ٹوبی کیبل، ریگ ای کیتھی اور ٹم بلیک سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ ایکس مین ڈیز آف فیوچر پاسٹ کے پروڈیوسر کین برگ کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم سنچری فاکس کے بینر تلے 7 اگست کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Raheem Shah
Bilal Abbas
Missi Pyle
Shantel VanSanten
Hayley Atwell
Nushrat Bharucha
Sila Hussain
Shilpa shinde
Rishi Kapoor
Saif Ali Khan
Neil Nithin Mukesh
Saima Noor
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ