بالی ووڈ میں عزت ملے گی تو کام کروں گی، شازیل شوکت
اگر کسی رشتے میں عزت نہ ہو، تو بہتر ہے کہ الگ ہو جایا جائے، بجائے اس کے کہ بدلہ لینے کی سوچ اپنائی جائے،اداکارہ
جمعرات 29 مئی 2025 14:06

(جاری ہے)
شازیل شوکت نے کہا کہ میری فطرت ہے کہ میں ملک کے خلاف کچھ نہیں سن سکتی اور مجھے یہ بھی لگتا ہے جو شخص اپنے ملک کا وفادار نہیں وہ کسی اور کا بھی نہیں ہوسکتا۔
انہوں نے بتایا کہ وہ بھارت کی ایک ویب سیریز میں کام کررہی تھیں مگر دونوں ملکوں کی کشیدگی کے باعث منصوبہ مکمل نہ ہوسکا۔پاکستانی ڈراموں سے متعلق انہوں نے کہا کہ ہمارے ناظرین زیادہ تر ساس بہو اور ایک مرد دو خواتین جیسے موضوعات دیکھنا چاہتے ہیں، تو ہم مختلف کہانیاں کیسے دکھائیں ذاتی زندگی کے حوالے سے شیزل شوکت نے کہا کہ وہ ایک ایسے شخص کو اپنا ہمسفر بنانا چاہتی ہیں جو ایک اچھا انسان ہو، انہوں نے دبے الفاظ میں یہ بھی اشارہ دیا کہ وہ اس وقت کسی کے ساتھ تعلق میں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر کسی رشتے میں عزت نہ ہو، تو بہتر ہے کہ الگ ہو جایا جائے، بجائے اس کے کہ بدلہ لینے کی سوچ اپنائی جائے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Kim Kardashian

yashma gill

Mustafa Qureshi

Sain Zahood

Holliday Grainger

Anna Paquin

Iqra Aziz

Kiran Malik

Ariana Grande

Joaquin Phoenix

Aamina Sheikh

Julianne Moore
Showbiz News In Urdu
-
ہالی ووڈ پروڈیوسر کیخلاف میگا ریپ کیس،متاثرہ اداکاراوں کے ہولناک بیانات
-
امریکی سپر ماڈلز جی جی حدید اور بیلا حدید کا اپنی 23سالہ سوتیلی بہن ایڈن نکس کی موجودگی کا انکشاف
-
میکسکیو ، منشیات فروش گروہ نے 5موسیقاروں کو قتل کردیاگیا
-
بھارتی نغمہ نگارجاوید اختر نے ممبئی میں مکان نہ ملنے کی ذمہ داری بھی پاکستان پر ڈال دی
-
فرحان سعید کی سپورٹس ویب سیریز شمشیر کا ٹریلر جاری ،آئندہ ماہ پیش کرنے کا اعلان
-
سلطان راہی کے بیٹے نے والد سے آخری ملاقات کا احوال بتادیا
-
ہانیہ عامر کے رات کے آخری پہر رقص نے نیندیں اڑا دیں
-
معروف گلوکار، اداکار، فلمساز عنایت حسین بھٹی کو مداحوں سے بچھڑے 26برس بیت گئے