عیدالاضحی پربھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد
جمعرات 29 مئی 2025 20:40

(جاری ہے)
یہ اقدام مقامی سنیما کو فروغ دینے کیلئے اٹھایا گیا ہے عیدالاضحی سے دو دن پہلے اور دو ہفتے بعد تک بھارتی پنجابی فلموں کی نمائش پر پابندی ہوگی۔
اس کا مقصد پاکستانی پروڈکشنز کو باکس آفس پر زیادہ اہمیت دینا اور عیدالاضحی کے موقع پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں کو کامیاب بنانا ہے۔یاد رہے کہ عید الضحی پر ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم ’’لو گرو ‘‘اور فیصل قریشی، ثمینہ پیرزادہ کی ہارر فلم ’’دیمک ‘‘سمیت دیگر فلمیں ریلیز ہوں گی جن کا شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Zainab Qayyum

Kanwar Arsalan

Paul Dano

Veena Malik

Ayub Khoso

Michiel Huisman

Aamir Khan

Tia Carrere

Alexandra Daddario

Mariska Hargitay

Hayley Atwell

Josh Hartnett
Showbiz News In Urdu
-
فلم و سینما انڈسٹری کی بحالی کیلئے حذیفہ رحمن کی زیر صدارت اہم اجلاس
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف مزاحیہ اداکار ننھا کی 39ویں برسی 2جون کو منائی جائے گی
-
ماہرہ خان نے لوگرو کی بی ٹی ایس ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کردی
-
یونیسف کی چائلڈ میرج کیخلاف آگاہی مہم، صبا قمر میدان میں آگئیں
-
مہوش حیات کا پرانا ڈراما کلپ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے
-
شادی کی پہلی سالگرہ، فیروز خان اور ڈاکٹر زینب کی تصویر وائرل
-
معروف بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ میں کینسرمیں مبتلا ہو گئیں
-
ڈرامہ سیریل شیر اور سمیر کی اداکاری نے لوگوں کے دل جیت لیے