لوگ بکواس کرتے ہیں کہ عورتوں کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی، ثمینہ پیرزادہ
میں نے زندگی میں بہت محنت کی ہے، اپنے گھر کو بنانے میں، اپنی بیٹیوں کی پرورش، ان کی تعلیم و تربیت میں
جمعہ 30 مئی 2025 13:17

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر میرا شوہر میرے لیے دروازہ نہیں کھولتا تو مجھے اس سے فرق نہیں پڑتا میں خود کھول لوں گی اپنا دروازہ لیکن جب عثمان میرے لیے دروازہ کھولتے ہیں تو کہتی ہوں امی یو ڈان آ گڈ جاب(امی آپ نے بہت اچھا کام کیا ہی)۔
وہ میرا خیال رکھتے ہیں، سیر و سیاحت کیلیے لے جاتے ہیں تو یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ کتنے اچھے انسان ہیں اور ان کی تربیت کتنی اچھی ہوئی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ میں نے بھی بہت سنا ہے کہ خواتین کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی یا ہوائی روزی ہوتی ہے، یہ سب بکواس ہے۔ ہم دونوں نے بہت اور اچھا کام کیا ہے۔ میں نے زندگی میں بہت محنت کی ہے، اپنے گھر کو بنانے میں، اپنی بیٹیوں کی پرورش، ان کی تعلیم و تربیت میں۔ثمینہ پیرزادہ نے مزید کہا کہ گزشتہ دنوں عثمان نے میری بہت تعریف کی ہے کہ میں نے بیٹیوں کو پڑھایا ہے ان کی اچھی تربیت کی ہے، اگر میری کمائی میں برکت نہ ہوتی تو میں کیسے بیٹیوں کو پڑھا سکتی تھی میں نے بچیوں کی تعلیم اور عثمان نے گھر بنایا، ہم دونوں سب کچھ مل بانٹ کر کرتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Diane Kruger

Beth Toussaint

Rebecca Hall

Milo Ventimiglia

Robert Downey Jr.

Ashley Greene

Hira Mani

Ameesha Patel

Richard Armitage

Shazia Khushk

Janina Gavankar

Alison Brie
Showbiz News In Urdu
-
ہالی ووڈ پروڈیوسر کیخلاف میگا ریپ کیس،متاثرہ اداکاراوں کے ہولناک بیانات
-
امریکی سپر ماڈلز جی جی حدید اور بیلا حدید کا اپنی 23سالہ سوتیلی بہن ایڈن نکس کی موجودگی کا انکشاف
-
میکسکیو ، منشیات فروش گروہ نے 5موسیقاروں کو قتل کردیاگیا
-
بھارتی نغمہ نگارجاوید اختر نے ممبئی میں مکان نہ ملنے کی ذمہ داری بھی پاکستان پر ڈال دی
-
فرحان سعید کی سپورٹس ویب سیریز شمشیر کا ٹریلر جاری ،آئندہ ماہ پیش کرنے کا اعلان
-
سلطان راہی کے بیٹے نے والد سے آخری ملاقات کا احوال بتادیا
-
ہانیہ عامر کے رات کے آخری پہر رقص نے نیندیں اڑا دیں
-
معروف گلوکار، اداکار، فلمساز عنایت حسین بھٹی کو مداحوں سے بچھڑے 26برس بیت گئے