نئی پاکستانی فلم " ویلکم ٹو پنجاب" کی ٹریلر لانچنگ تقریب مقامی سینما میں سجائی گئی
شوبز انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
عمر جمشید
جمعہ 6 جون 2025
18:08

(جاری ہے)
فلم میں دو نئے چہروں عادی خان اور زارا حیات کو متعارف کروایا ہے۔ فلم کے ذریعے ممتاز بیگم کا کم بیک ہورہا ہے۔ فلم میں خوبصورت لوکیشنز ،جاندار ڈائیلاگز اور پنجاب کی ثقافت کے رنگ نمایاں ہیں۔
۔فلمساز صفدر ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم 14 اگست کے پر مسرت موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ہدایتکار سید نور نے فلم کے ٹریلر کی تعریف کی اور دعا کی کہ شہزاد رفیق اور صفدر ملک کی اس فلم کو کامیابی ملے۔فلم کی اسٹار کاسٹ میں اداکار عدنان صدیقی، ساجد حسن، جاوید شیخ، افتخار ٹھاکر، قیصر پیا، اداکارہ بشری انصاری اور ممتاز سمیت دیگر شامل ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Khushboo

Palak Muchhal

Shah Rukh Khan

Diane Kruger

Gina Gershon

Iftikhar Thakur

Drew Barrymore

Christina Hendricks

Dia Mirza

Prateik Babbar

nadia jamil

Josh Trank
Showbiz News In Urdu
-
رائل چیلنجرز کی جیت کے جشن میں بھگڈر سے 11 افراد کی ہلاکت، فرنچائز کے کئی ملازمین گرفتار
-
نئی پاکستانی فلم " ویلکم ٹو پنجاب" کی ٹریلر لانچنگ تقریب مقامی سینما میں سجائی گئی
-
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی 13ویں برسی 13جون کو منائی جائے گی
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے خلاف عورت مارچ اسلام آباد کا مظاہرہ
-
پاکستان کا دورہ شاندار تھا، 20 افراد تصویر لینے کے لیے کمرے میں آگئے، ترک ادا کار انجین التان
-
انتظار ختم، میگا بجٹ ’’لو گرو ‘‘اور ’’دیمک ‘‘پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز
-
عیدالاضحی پر سٹیج ڈراموں کی سخت مانیٹرنگ کیلئے ٹیمیں تشکیل
-
ریجنل ڈرامہ فیسٹیول کا بارھواں دن، معروف فنکاروں نے شاندار پرفارمنس پیش کی