ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے خلاف عورت مارچ اسلام آباد کا مظاہرہ
جمعہ 6 جون 2025 17:30

(جاری ہے)
ثنا یوسف کے قتل کے خلاف شوبز شخصیات سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی اظہار افسوس کرتے ہوئے قاتل کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے اور اب اسلام آباد میں عورت مارچ کے منتظمین کی جانب سے مقتولہ کو انصاف دلانے کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔عورت مارچ کی جانب سے اسلام آباد پریس کلب کے باہر ثنا یوسف کو انصاف دلانے کے لیے مظاہرہ کیا گیاجس میں بڑی تعداد میں نوجوان افراد نے شرکت کی اور قاتل کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے میرا جسم، میری مرضی سمیت دیگر نعرے بھی لگائے جبکہ انہوں نے مختلف نعروں کے بینرز بھی اٹھا رکھے تھے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Ellen Pompeo

Abida baig

Olga Kurylenko

Adnan Sami Khan

Owen Wilson

Osman Khalid Butt

Sonya Jehan

Benedict Cumberbatch

Blake Lively

Naseeruddin Shah

Judy Greer

Margot Robbie
Showbiz News In Urdu
-
رائل چیلنجرز کی جیت کے جشن میں بھگڈر سے 11 افراد کی ہلاکت، فرنچائز کے کئی ملازمین گرفتار
-
نئی پاکستانی فلم " ویلکم ٹو پنجاب" کی ٹریلر لانچنگ تقریب مقامی سینما میں سجائی گئی
-
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی 13ویں برسی 13جون کو منائی جائے گی
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے خلاف عورت مارچ اسلام آباد کا مظاہرہ
-
پاکستان کا دورہ شاندار تھا، 20 افراد تصویر لینے کے لیے کمرے میں آگئے، ترک ادا کار انجین التان
-
انتظار ختم، میگا بجٹ ’’لو گرو ‘‘اور ’’دیمک ‘‘پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز
-
عیدالاضحی پر سٹیج ڈراموں کی سخت مانیٹرنگ کیلئے ٹیمیں تشکیل
-
ریجنل ڈرامہ فیسٹیول کا بارھواں دن، معروف فنکاروں نے شاندار پرفارمنس پیش کی