وینا ملک کا برما کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی ، برما کے مسلمانوں کا درد سمجھنے کے لئے ہمیں مسلمان ہونے کی نہیں انسانیت کے جذبہ کی ضرورت ہے ، ادکارہ کا بیان

منگل 16 جون 2015 22:50

وینا ملک کا برما کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی ، برما کے مسلمانوں کا درد سمجھنے کے لئے ہمیں مسلمان ہونے کی نہیں انسانیت کے جذبہ کی ضرورت ہے ، ادکارہ کا بیان

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء) اداکارہ وینا ملک نے برما میں مسلمانوں پر جاری تشدد اور ظلم و ستم کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں برما کے مسلمانوں کا درد سمجھنے کے لئے مسلمان نہیں بلکہ انسانیت کا جذبہ اپنے اندر موجود ہونے کی ضرورت ہے اپنے ایک بیان میں وینا نے کہا کہ برما میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانیت کے تقاضوں کے منافی ہے انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو بھی مسلم کے درد کو محسوس کرنا چاہئے انہوں نے کہا کہ ہمیں برما کے مسلمانوں کا درد سمھجنے کے لئے مسلمان ہونے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اس کے لئے صرف انسانیت اور دوسروں کے لئے احساس ہونا چاہئے

وقت اشاعت : 16/06/2015 - 22:50:44

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :