ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوگرو نے 70 کروڑ کمالیے
جمعرات 26 جون 2025 17:09

(جاری ہے)
پاکستان میں 22 جون تک فلم لو گرو کی کمائی 37 کروڑ روپے رہی جب کہ بیرون ممالک سے بھی 33 کروڑ روپے کمائے تھے، بیرون ملک سب سے زیادہ کمائی فلم لو گرو نے برطانیہ میں کی، جہاں بھارتی فلم ہاوس فل 5 کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔برطانیہ میں فلم لو گرو کی کمائی 9 روز میں 75 ہزار پاونڈ تھی، فلم کی دنیا بھر سے مجموعی کمائی 70 کروڑ تک جا پہنچی ہے اور یوں لگتا ہے کہ یہ 100 کروڑ کے ریکارڈ ہندسے کو چھو لے گی۔یاد رہے کہ فلم کی تشہری مہم کے دوران ہمایوں سعید نے بتایا تھا کہ فلم بنانے پر 25 کروڑ روپے خرچ کیے اور 50 کروڑ روپے کمانے کی امید ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Minissha Lamba

Katy Perry

Amanullah Khan

Divya Khosla Kumar

Sheheryar Munawar Siddiqui

Ahad Raza Mir

Morgan Freeman

Liam Neeson

Jennifer Garner

shamita shetty

Karishma Kotak

Saima Noor
Showbiz News In Urdu
-
محبت میں حد سے زیادہ توجہ دینا یا مسلسل تعریف کرنا خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے،سائرہ یوسف
-
بیٹی سے کوئی توقعات وابستہ نہیں کیں،اداکارہ عفت عمر
-
بالی ووڈ میں کام ملے نہ ملے پرواہ نہیں ہے، دلجیت دوسانجھ
-
سردار جی 3 کی اداکارہ نیرو باجوہ نے ہانیہ عامر کو اَن فالو کردیا
-
شوہروں کو گھر کا بجٹ خود مینٹین کرنا چاہیے،روبینہ اشرف
-
اداکارہ کنگنا رناوت ظہران ممدانی پر برس پڑیں
-
فلم’’ سردار جی 3 ‘‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز
-
معروف فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی کی اپنی دولت بارے لب کشائی