عاطف اسلم پاکستان کے سب سے مہنگے گلوکار ہیں،نعیم عباس روفی
عاطف اسلم امریکہ میں ایک شو کے لیے 70 ہزار ڈالر (1 کروڑ 96 لاکھ پاکستانی روپی)چارج کرتے ہیں
جمعرات 17 جولائی 2025 11:46

(جاری ہے)
نعیم عباس روفی کے مطابق، عاطف اسلم پاکستان کے سب سے مہنگے گلوکار ہیں۔ وہ امریکہ میں ایک شو کے لیے تقریبا 70 ہزار ڈالر (یعنی تقریبا 1 کروڑ 96 لاکھ پاکستانی روپی)چارج کرتے ہیں۔
دوسری جانب، علی ظفر ایک ہمہ جہت شخصیت ہیں۔ وہ نہ صرف ایک کامیاب گلوکار ہیں بلکہ اداکاری، پروڈیوسنگ اور یہاں تک کہ فلمسازی میں بھی اپنے جوہر دکھا چکے ہیں۔ ان کے گانے چھنو، جعل،راں جھاں سمیت کئی زبانوں میں مقبول ہوئے ہیں۔تاہم، معاوضے کی دوڑ میں وہ عاطف اسلم سے کچھ پیچھے ہیں۔ نعیم عباس کے مطابق، علی ظفر پاکستان میں ایک شو کے لیے تقریبا 20 سے 25 لاکھ روپے وصول کرتے ہیں۔اگرچہ یہ بھی ایک متاثرکن رقم ہے، لیکن عاطف اسلم کے مقابلے میں خاصا فرق ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Natalie Martinez

Deepak Dobriyal

Sooraj R. Barjatya

rabya kulsoom

Ameer Shaukat Ali

Catherine Oxenberg

Konkona Sen Sharma

Aasia Begum

Sila Hussain

Amy Acker

Sharmeen Obaid-Chinoy

Taissa Farmiga
Showbiz News In Urdu
-
صنم سعید کی ’میں منٹو نہیں ‘کیساتھ ٹی وی سکرین پرواپسی، ماضی کے کرداروں کو تازہ کردیا
-
بھارتی گلوکار راہول فاضلپوریہ پر حملہ، مشتبہ شخص گرفتار
-
شادی کو چند بار آزمایا ہے ،مجھے لگتا ہے اب بس ، جینفر لوپیز
-
دکھتی نہیں ہوں16سال کی ، منفی تبصروں سے تکلیف ہوتی ہے، عنیا آصف
-
غزہ میں لوگوں پر ہونے والی تباہی کو دیکھ کر دل ٹوٹ رہا ہے،دکھ بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ،اولیویا روڈریگو
-
اداکارہ حمیرا اصغرکی موت ، والدین نے قتل کا شبہ ظاہرکردیا، لاتعلقی کی خبروں کی تردید
-
عاطف اسلم پاکستان کے سب سے مہنگے گلوکار ہیں،نعیم عباس روفی
-
کسی اداکار کو کوئی پریشانی ہے تو مجھ سے رابطہ کریں، فیصل قریشی