
حمیرا اصغر کرایہ داری تنازعے میں جان سے گئیں مالک مکان کے کیس کی دستاویزات منظر عام پرآگئیں
اداکارہ اورمالک مکان کے درمیان کرایہ داری کا معاہدہ 20 دسمبر 2018کو طے پایا ، جس میں سالانہ 10 فیصد کرایہ بڑھانے کی شرط بھی شامل تھی،سرکاری دستاویز
منگل 22 جولائی 2025 17:40

(جاری ہے)
عدالتی کاغذات کے مطابق 2019-20 کے دوران حمیرا نے 40 ہزار روپے واجب الادا چھوڑے، جو اگلے برس بڑھ کر 92,400 روپے ہوگئے۔
مجموعی طور پر 2019 سے 2023 کے دوران واجب الادا رقم 5 لاکھ 35 ہزار 84 روپے تک پہنچ چکی تھی۔عدالت کو بتایا گیا کہ حمیرا نے متعدد نوٹسز کے باوجود اپنا جواب داخل نہیں کیا، جس پر 21 ستمبر 2023 کو عدالت نے فلیٹ خالی کرنے کا حکم جاری کیا۔ بعد ازاں 2024 میں مالک مکان نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کے لیے ایگزیکیوشن کی درخواست دائر کی، جس پر 26 مارچ 2025 کو عملدرآمد کا حکم جاری ہوا۔خیال رہے کہ حمیرا کی لاش ملنے سے کچھ روز قبل مالک مکان نے فلیٹ کا تالہ توڑ کر قبضہ دلوانے کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔پولیس واقعے کی مکمل تفتیش کر رہی ہے، اور اس وقت حمیرا کی موت کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلمسٹار خوشبو نے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی
-
سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
علی ظفر نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فنڈ ریزنگ کنسرٹ کا اعلان کر دیا
-
ننھے سوشل میڈیا اسٹاراحمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کا انتقال
-
رجب بٹ اور دوستوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیش رفت
-
ایچ پی وی کو کورونا ویکسین سے نہ ملائیں، شہزاد رائے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
چاہتا ہوں میرا بالی وڈ میں ڈیبیو اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہو، گلوکارثمرجعفری
-
عامرخان نے اپنی فلم’’ لال سنگھ چڈھا ‘‘کے ناکام ہونے کی وجہ بتادی
-
امریکی اداکارہ شارلیز تھیرون کی گاڑی چوری ہوگئی
-
پاکستانی شارٹ فلم پرمننٹ گیسٹ ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.