پشاور،دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلیوں کی بحالی کا کام شروع
منصوبہ دو سال میں مکمل ہوجائیگا،مجموعی طور پر7کروڑ خرچ ہوں گے،سیکرٹری آثارقدیمہ کے پی
ہفتہ 26 جولائی 2025 11:10

(جاری ہے)
سیکرٹری آثار قدیمہ خیبرپختونخوا ڈاکٹر عبدالصمد کے مطابق یہ منصوبہ دو سال میں مکمل کیا جائے گا اور اس پر مجموعی طور پر 7کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے۔ڈاکٹر عبدالصمد نے بتایاکہ ان دونوں حویلیوں کو ان کی اصل حالت میں بحال کیا جائے گا اور بعد ازاں انہیں سیاحوں کیلئے کھول دیا جائے گا تاکہ مقامی اور بین الاقوامی سیاحت کو فروغ ملے، یہ منصوبہ سابقہ حکومت کے دور میں شروع کیا گیا تھا تاہم فنڈز کی کمی کے باعث زیر التوا رہا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Kim Cattrall

Nandita Das

Taylor Schilling

Awais Shaukat

Sandra Bullock

Ismail Tara

Nick Jonas

Agha Majid

Arij Fatyma

Gary Oldman

Nida Yasir

Aidan Turner
Showbiz News In Urdu
-
قوال عزیز میاں کی83 ویں سالگرہ (کل)منائی جائیگی
-
ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کا مبینہ قتل،زبردستی زہریلی گولیاں کھلائی گئیں، مقدمہ بیٹی کی مدعیت میں درج
-
سلیبریٹیز کرکٹ مینیا کا آغاز 12 اگست سے گڑھی شاہو ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں ہوگا
-
معروف کوریوگرافر سونو ڈینجرس نے ڈانس پرفارمر فضا رائو سے راہیں جدا کرلی
-
جگن کاظم نے علیزے شاہ سے معافی مانگ لی، ویڈیو بیان وائرل
-
زنانہ چال ڈھال کے سبب شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، کرن جوہر
-
اداکارہ نادرہ کی30ویں برسی6اگست کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلموں کے معروف پلے بیک سنگر اخلاق احمد کی 26ویں برسی 4اگست کو منائی جائے گی