سلیبریٹیز کرکٹ مینیا کا آغاز 12 اگست سے گڑھی شاہو ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں ہوگا
کرکٹ ٹورنامنٹ میں فلم اسٹار ،ٹی وی اسٹار، ٹک ٹاکر اسٹار اور تھیٹر اسٹار کے درمیان کھیلا جائے گا
عمر جمشید
ہفتہ 26 جولائی 2025
12:58

(جاری ہے)
یہ ٹورنامنٹ پورے پاکستان میں بھائی چارے کی فضا پیدا کرے گا۔فلم اسٹار معمر رانا نے کہا کہ میں مکمل طور پر اس ٹورنامنٹ کے لیے فٹ ہوں۔میں چاہتا ہوں کہ میں نسیم وکی کو آؤٹ کروں اور میری باولنگ کی سپیڈ کم نہیں ،تیز ہی ہوگی۔
معمر رانا نے کہا کہ یہ ٹورنامنٹ پورے پاکستان کی عوام کی دلوں کی ترجمانی کرے گا۔اداکار حسن مراد نے کہا کہ ٹورنامنٹ سے فلم انڈسٹری شوبز انڈسٹری کی بکھری ہوئی ساکھ کو یکجا کرنے کا موقع ملے گا۔اس ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لئے شاہد عزیز اور علی انجم نے بڑی محنت کی ہے۔ٹورنامنٹ کے آرگنائزر شاہد عزیز نے کہا کہ 8 اگست کو گڑھی شاہو ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی۔ بارہ سے چودہ اگست تک تمام میچز ڈے ٹائم میں کھیلا جائے گا ۔اداکار زاہد قریشی ،ثناء بٹ،علی انجم،شاہد خان،سیف علی خان اور دیگر نے بھی اظہار خیال کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Marguerite Moreau

Ali Agha

Angelina Jolie

Laxman Utekar

Matt McGorry

Dan Stevens

Asha Posley

Jessica Biel

Kim Sharma

Abdullah Ejaz

Ruth Wilson

Kevin Costner
Showbiz News In Urdu
-
قوال عزیز میاں کی83 ویں سالگرہ (کل)منائی جائیگی
-
ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کا مبینہ قتل،زبردستی زہریلی گولیاں کھلائی گئیں، مقدمہ بیٹی کی مدعیت میں درج
-
سلیبریٹیز کرکٹ مینیا کا آغاز 12 اگست سے گڑھی شاہو ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں ہوگا
-
معروف کوریوگرافر سونو ڈینجرس نے ڈانس پرفارمر فضا رائو سے راہیں جدا کرلی
-
جگن کاظم نے علیزے شاہ سے معافی مانگ لی، ویڈیو بیان وائرل
-
زنانہ چال ڈھال کے سبب شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، کرن جوہر
-
اداکارہ نادرہ کی30ویں برسی6اگست کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلموں کے معروف پلے بیک سنگر اخلاق احمد کی 26ویں برسی 4اگست کو منائی جائے گی