چاہت فتح علی خان کا خود کو نمبرون گلوکار قرار دیے جانے کی ویڈیو وائرل
میرے بعد دوسرے نمبر پر عاطف اسلم اچھے گلوکار ہیں، چاہت فتح علی خان
بدھ 6 اگست 2025 11:44

(جاری ہے)
کامیڈین نے بات کرتے ہوئے کہا کہ عاطف اسلم پاکستان کے دوسرے بہترین ترین گلوکار ہیں، جس پر میزبان نے ان سے پوچھا کہ پہلے نمبر پر کون ہیں چاہت فتح علی خان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ پہلے نمبر پر وہ ہیں، عاطف اسلم دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ راحت فتح علی خان بھی اچھے گلوکار ہیں، انہیں تیسرے نمبر پر رکھا جا سکتا ہے۔
کامیڈین کی جانب سے خود کو نمبر ون گلوکار قرار دیے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور صارفین نے ان کی رائے پر دلچسپ تبصرے بھی کیے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

shahnaz begum

Spencer Locke

Joanna Vanderham

Sonal Chauhan

Kate Winslet

Missi Pyle

Elizabeth Rodriguez

Ali Agha

Asad Siddiqui

Tia Carrere

Syed Noor

Dhanush
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ مہربانو کی نامناسب لباس میں بیلی ڈانس کی ویڈیو وائرل
-
چاہت فتح علی خان کا خود کو نمبرون گلوکار قرار دیے جانے کی ویڈیو وائرل
-
استادنصرت فتح علی خان کی برسی 16 اگست کو منائی جائے گی
-
نئی پنجابی فلم ’’سربالا جی‘‘ 8 اگست سے پاکستانی سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
لاکھوں دلوں پر راج کرنیوالی اداکارہ نادرہ کو دنیا سے رخصت ہوئے 30 برس بیت گئے
-
شہناز گل کی طبیعت ناساز، ہسپتال میں داخل
-
تمنا بھاٹیا کا تھوک سے کیل مہاسوں کا علاج کرنے کا دعوی
-
مہر بانو کو ایک بار پھر بولڈ ڈانس پر تنقید کا سامنا