سلمان خان اپنی اگلی فلم ’’سلطان‘‘ میں باپ کا کردار نبھائیں گے
اتوار 23 اگست 2015 13:34
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء) بولی وڈ اداکار سلمان خان اپنی اگلی فلم ’سلطان‘ میں باپ کا کردار کرتے نظرآئیں گے۔ سلمان خان فلم ’سلطان‘ میں باکسر کا کردار ادا کر رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ وہ ایک والد کا کردار بھی ادا کرینگے۔
(جاری ہے)
سلمان خان ایک نوجوان لڑکے کے والد کے طور پر نظر آئیں گے جس سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ سلمان خان اس فلم میں شاید ایک بڑی عمر کے شخص کے طور پر سامنے آئیں۔
علی عباس ظفر کی ہدایت میں بننے والی فلم ’سلطان‘ میں سلمان خان اپنے کیرئیر کا ایک انوکھا اور مشکل کردار ادا کرنے جارہے ہیں کیوں کہ اس کردار کے لیے اداکار کو اپنا کافی وزن کم کرنا ہوگا۔ اس وقت سلمان خان اپنی فلم ’پریم رتن دھان پایو‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے فوری بعد وہ سلطان کی شوٹنگ شروع کریں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Alexandra Daddario
Kiran Rao
Kanwar Arsalan
Manoj Joshi
Abhishek Kapoor
mashal khan
Sanjay Dutt
Sabiha Khanum
Werner Herzog
Eva Longoria
Kajal Aggarwal
Megha
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا