سلمان خان اپنی اگلی فلم ’’سلطان‘‘ میں باپ کا کردار نبھائیں گے
اتوار 23 اگست 2015 13:34
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء) بولی وڈ اداکار سلمان خان اپنی اگلی فلم ’سلطان‘ میں باپ کا کردار کرتے نظرآئیں گے۔ سلمان خان فلم ’سلطان‘ میں باکسر کا کردار ادا کر رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ وہ ایک والد کا کردار بھی ادا کرینگے۔
(جاری ہے)
سلمان خان ایک نوجوان لڑکے کے والد کے طور پر نظر آئیں گے جس سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ سلمان خان اس فلم میں شاید ایک بڑی عمر کے شخص کے طور پر سامنے آئیں۔
علی عباس ظفر کی ہدایت میں بننے والی فلم ’سلطان‘ میں سلمان خان اپنے کیرئیر کا ایک انوکھا اور مشکل کردار ادا کرنے جارہے ہیں کیوں کہ اس کردار کے لیے اداکار کو اپنا کافی وزن کم کرنا ہوگا۔ اس وقت سلمان خان اپنی فلم ’پریم رتن دھان پایو‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے فوری بعد وہ سلطان کی شوٹنگ شروع کریں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.