میں نے کبھی اداکارہ یا ماڈل بننے کا نہیں سوچا تھا،کریتی سینن
جمعرات 3 ستمبر 2026 16:51

(جاری ہے)
اداکارہ نے بتایا کہ میرے ماڈلنگ کے فیصلے پر میرے والد ابتدا میں کچھ ہچکچاہٹ کا شکار تھے کیونکہ میں پڑھائی میں بہت سنجیدہ اور محنتی طالبہ رہی تھی، میرے والد کو خدشہ تھا کہ ماڈلنگ میری تعلیم میں خلل کا باعث بن سکتی ہے، تاہم والدہ نے اس موقع کی حمایت کرتے ہوئے مجھے آگے بڑھنے کا مشورہ دیا۔
کریتی سینن کا کہنا ہے کہ ٹی وی اشتہارات میں کام کے دوران مجھے احساس ہوا کہ مجھے کیمرے کے سامنے رہنا اور اداکاری کرنا پسند ہے، یہی تجربہ رفتہ رفتہ اداکاری کو بطور پیشہ اختیار کرنے کی خواہش میں تبدیل ہو گیا۔اداکارہ نے بتایا کہ بعد ازاں میں نے ہندی فلم انڈسٹری میں قسمت آزمانے کے لیے ممبئی کا رخ کیا اور یوں میرے بالی ووڈ سفر کا آغاز ہوا۔واضح رہے کہ کریتی سینن نے 2014 میں تیلگو فلم سے اداکاری کا آغاز کیا تھا، جس میں انہوں نے معروف اداکار مہیش بابو کے مدِمقابل مرکزی کردار ادا کیا تھا، بعد ازاں وہ بالی ووڈ کی کامیاب اداکاراں میں شامل ہو گئیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Uday Chopra
Will Smith
Bilal Abbas
Mahesh Manjrekar
Yami Gautam
Abbie Cornish
Zainab Qayyum
Zeba Aali Sheikh
Mohsin Khan
Ashley Johnson
sultan rahi
Rani Mukerji
Showbiz News In Urdu
-
فلاپ فلموں والا اداکار 72 سال کی عمر میں پھر چھا گیا
-
داکار تھلاپتی وجے نے بزرگ خاتون کو اپنا قیمتی چشمہ تحفے میں دے دیا
-
ملک کو نااہل ترین افراد چلا رہے ہیں،ہالی وڈ اداکار جارج کلونی کا دوٹوک مؤقف
-
شان کی تماثیل تھیٹر آمد، نئے تھیٹر پراجیکٹس کا اعلان
-
اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں جھوٹے الزام سے بری ہوا‘ ثاقب چدھڑ
-
اداکارمارک روفالو کی حمایت میں 180 سے زائد یہودی شخصیات کا کھلا خط
-
میں اپنی نجی زندگی کو عوام کے سامنے لانا پسند نہیں کرتا،فلم سٹار ارباز خان
-
میں نے کبھی اداکارہ یا ماڈل بننے کا نہیں سوچا تھا،کریتی سینن