اداکار سلمان خان کا اکشے کمار کی فلم ’سنگھ از بلنگ‘ دیکھنے کی خواہش کا اظہار
اتوار 4 اکتوبر 2015 14:35
ممبئی ۔04 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے اکشے کمار کی فلم ’سنگھ از بلنگ‘ دیکھنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔بھارتی ذرائع کے مطابق اکشے کمار کی فلم ’سنگھ از بلنگ‘ اور سلمان خان کی فلم ’پریم رتن دھان پایو‘ کا ٹریلیر ایک ساتھ ریلیز ہوا۔
(جاری ہے)
سلمان خان نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ انہوں نے فلم ’سنگھ از بلنگ‘ کا پرومو دیکھا تھا جسمیں اکشے کمار اور ایمی جیکسن بہت ہی اچھے لگ رہے تھے اورانہوں نے فلم کے بارے میں سنا ہے کہ وہ بہت ہی مزاحیہ ہے۔
انہوں نے کہا وہ ضرور فلم دیکھیں گے۔واضح رہے کہ فلم ’سنگھ از بلنگ‘گزشتہ جمعہ کو ریلیز ہوئی تھی جسمیں اکشے کمار،ایمی جیکسن ،لارادتہ اور کے کے مینن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Michelle Williams
Hassan Ahmed
Kainaat Arora
Zil-e-Huma
Taapsee Pannu
Harshaali Malhotra
Christian Bale
Charlie Sheen
Wentworth Miller
Hamid Rana
Patrick Swayze
Anumta Qureshi
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے ناموراداکار نعیم ہاشمی کی48 ویں برسی منائی گئی
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی