- Home
- شوبز
- 200 ملین ڈالر لاگت سے تیار ہالی ووڈایڈونچر فلم ’انڈی پینڈنس ڈے ریسرجنس‘ 24جون کو ریلیز ہو گی
200 ملین ڈالر لاگت سے تیار ہالی ووڈایڈونچر فلم ’انڈی پینڈنس ڈے ریسرجنس‘ 24جون کو ریلیز ہو گی
ہفتہ 11 جون 2016 13:01
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جون ۔2016ء) 200 ملین ڈالر کی لاگت سے تیار ہونیوالی ہالی ووڈ کی سائنس فکشن ایڈونچر فلم ’انڈی پینڈنس ڈے ریسرجنس‘ 24 جون کو سینماء گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔
(جاری ہے)
ہدایتکار رونالڈ ایمریک کی کہانی دوسرے سیارے سے آنیوالی خطرناک خلائی مخلوق کے گِرد گھوم رہی ہے جو انسانوں کے خاتمے اور دنیا پر قبضے کا خواب لئے زمین پر حملہ آور ہوتے ہیں تاہم جدید ٹیکنالوجی کے حامل طاقتور ہتھیاروں سے لیس سپیشل ٹاسک فورس ان کا مقابلہ کر کے انہیں شکست دیتی ہے ، فلم کے مرکزی کرداروں میں لیام ہیمسورتھ اور جیف گولڈ بلم شامل ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں بل پلمین،جیسی اْشر، مائیکا منرو، سیلاوارڈ، شارلیٹ گینسبرگ، جوئے کنگ، برنٹ اسپینراورولیئم فچنر شامل ہیں۔
فلم رواں ماہ 24 جون کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی ، فلم پر 200 ملین ڈالر کی لاگت آئی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Saba Faisal
Naseem Vicky
Kabir Bedi
Claire Forlani
Selma Blair
Neha kakkar
Kristen Schaal
Alison Sweeney
Arshi Khan
Josh Trank
Babra Sharif
Tanushree Dutta
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا