دی کنجورنگ2 باکس آفس پر چھا گئی، دو دنوں میں35ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب
پیر 13 جون 2016 13:45
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جون ۔2016ء) حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی ہالی ووڈ کی نئی ہارر فلم دی کنجیورنگ ٹو باکس آفس پر چھا گئی ،صرف دو روز کے مختصر ترین عرصے میں 35 ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کرلیا۔واضح رہے فلم کانجیورنگ ٹو 2013 میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم دی کونجیورنگ کا سیکوئل ہے۔
(جاری ہے)
جیمز وان کی ہدایت میں بننے والی فلم کے بارے میں ناقدین کا کہنا ہے کہ فلم کی ٹکٹوں کی ریکارڈ سیل دیکھتے ہوئے یہ کہنا بے جا نہ ہوگاکہ فلم دی کنجیورنگ ٹو اس ہفتے نارتھ امریکن باکس آفس پر نمبر ون پوزیشن پر آ جائے گی۔
فلم میں ایڈ اور لارن نامی میاں بیوی کولندن میں موجود ایک گھر میں رہنے والی ایک اکیلی ماں اور اسکے چار بچوں کو برے سائے سے بچاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Eliza Dushku
Christina Ricci
Paulina Gaitan
Rabi Peerzada
Ronda Rousey
Mustansar Hussain Tarar
Momina Mustehsan
Sarang Kazi
Gal Gadot
Emmy Rossum
Sofía Vergara
Lady Gaga
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش