شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ڈیئر زندگی کی پہلی جھلک

جمعرات 21 جولائی 2016 13:39

شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ڈیئر زندگی کی پہلی جھلک

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جولائی ۔2016ء) گوری شندے کی فلم ڈیئر زندگی کے مرکزی اداکار شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کے بعد منگل کی شام ٹویٹر پر فلم کی پہلی جھلک دکھا دی گئی۔ دھرما پروڈکشنز نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

شاہ رخ خان کی اپنی عمر کی نصف اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ آنے والی آئندہ فلم 25نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔فلم مشترکہ طور پرکرن جوہر کی دھرما پروڈکشنز اور شاہ رخ خان کی ریڈ چلی انٹرٹیمنٹ پروڈیوس کرے گی۔فلم سازوں کی طرف سیدکھائی گئی فلم کی پہلی جھلک نہایت دلچسپ معلوم ہوتی ہے۔

وقت اشاعت : 21/07/2016 - 13:39:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :