- Home
- شوبز
- کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل ایان علی نے کسٹم انسپکٹر قتل کیس میں پولیس کو تحریری جواب بھجوا ..
کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل ایان علی نے کسٹم انسپکٹر قتل کیس میں پولیس کو تحریری جواب بھجوا دیا
مقتول کسٹم انسپکٹر اعجاز چوہدری کو نہیں جانتی ، کسٹم انسپکٹر کے قتل سے میرا کوئی تعلق نہیں، جب کسٹم انسپکٹر کا قتل ہوا تو میں جیل میں تھی، ایان علی
ہفتہ 27 اگست 2016 22:48
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اگست ۔2016ء) کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل ایان علی نے کسٹم انسپکٹر قتل کیس میں پولیس کو تحریری جواب بھجوا دیا ، جس میں کہا گیا کہ مقتول کسٹم انسپکٹر اعجاز چوہدری کو نہیں جانتی ، کسٹم انسپکٹر کے قتل سے میرا کوئی تعلق نہیں، جب کسٹم انسپکٹر کا قتل ہوا تو میں جیل میں تھی ، دوسری طرف پولیس کا کہنا ہے کہ بیان کا جائزہ لینے کے بعد ملزمہ کے وارنٹ کا فیصلہ کیا جائے گا۔
ہفتہ کو ماڈل ایان علی کی طرف سے ان کے وکیل نے کسٹم انسپکٹر قتل کیس میں تحریری جواب تھانہ وارث خان پولیس کو بھجوایا، جواب میں کہا گیا کہ کسٹم انسپکٹر کے قتل سے میرا کوئی تعلق نہیں ، واقعہ کے وقت کرنسی اسمگلنگ الزامات پر جیل میں تھی ، کسٹم انسپکٹر کا میرے مقدمے سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی کسٹم انسپکٹر کو میں جانتی ہوں ، مجھ پر اعجاز علی کو قتل کرنے کا الزام جھوٹا، بے بنیاد اور بدنیتی پت مبنی ہے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Chlo Sevigny
Salma Hayek
Sooraj R. Barjatya
Abrar Ul Haq
Daniela Melchior
Govinda
Alicia Witt
Fardeen Khan
Nick Jonas
Wali Khan
Michael Keaton
Annie Tahira
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان