کرن جوہر کی مایہ ناز فلم ‘‘اے دل ہے مشکل’’ کی کاسٹ کے باعث فلم سے مداحوں کو خوب امیدیں وابستہ بالی ووڈ کی مایہ نازاداکارہ کاجول کوبھی فلم کا حصہ بننا تھا لیکن وہ فلم کی کاسٹ میں شامل نہ ہوسکیں
بدھ 19 اکتوبر 2016 16:24
(جاری ہے)
اداکارہ سے جب فلم میں ان کے کردار کے حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ مجھے اس فلم میں کام نہ کرنے کا بہت افسوس ہے لیکن میں اس حوالے کچھ بھی کہنا نہیں چاہتی ہوں۔
دوسری جانب کاجول کے شوہر اوراداکار اجے دیوگن کی فلم ‘‘شیوے’’ اور ‘‘اے دل ہے مشکل’’ دونوں ہی دیوالی کے موقع پرریلیزہورہی ہیں٬ جس کے بعد بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ کہا جارہا ہے کہ کاجول کے فلم کا حصہ نہ بننے کی وجہ شاید اپنے شوہرکی فلم ‘‘شوے’’ کو زیادہ سپورٹ کرنا ہے کیونکہ دونوں ہی فلم کا دیوالی کے موقع پرتصادم ہوگا۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Josh Brolin
Matthew McConaughey
Nadia Afgan
Kashif Mehmood
Alyy Khan
Sharman Joshi
natasha baig
Stephen Amell
Sam Heughan
Carly Chaikin
umair jaswal
Sain Zahood
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی