نئی فینٹسی فلم ’کانگ اسکل آلینڈ‘ کا دوسرا ٹریلر منظر عام پر

اتوار 20 نومبر 2016 12:40

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 نومبر2016ء) جنگل کے کنگ ’کنگ کانگ‘ ایک بار پھر دھماکے دار انٹری دینے کو تیار ہے۔ اسی سلسلے میں ہالی وڈ کی ایکشن اور ایڈونچر نے بھرپور نئی فینٹسی ہارر فلم ’کانگ اسکل آلینڈ‘ کا دوسرا انٹرنیشنل ٹریلر منظرِ عام پر آگیا ہے۔

(جاری ہے)

جورڈن واگٹ رابرٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اس بار بھی ایک ایسے دہشت ناک اور عظیم الجثہ گوریلے پر مبنی ہے، جو گھنے اور پراسرار جنگلا ت میں رہتا ہے۔

گوریلے کی تلاش میں شکاریوں کا گروہ اسکل آئی لینڈ نامی ایک ایسے خوفناک جزیرے پر پہنچ جاتا ہے، جہاں کوئی انسان قدم رکھنے کی ہمت نہیں کرتا، قدیم جنگلی قبائل اور دیوہیکل گوریلے کی اس رہائش گاہ پہنچ کر شکاری کس قدر خود شکار ہوتے ہیں یہ مناظر یقینا دیکھنے والوں کے دل دہلا
وقت اشاعت : 20/11/2016 - 12:40:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :