تیمور دنیا میں آگیا،بیبیو کی لمبی لمبی نیندیں ختم ہوگئیں،سنی لیون کا ازراہ مذاق
اتوار 25 دسمبر 2016 14:40
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 دسمبر2016ء) بھارتی فلم نگری میں تیزی سے جگہ بنانے والی سنی لیون نے کرینہ کپورکوماں بننے پر ازراہ مذاق کہا ہے کہ اب ان کی لمبی لمبی نیندیں ختم ہوگئیں کیونکہ راتوں کو جگانے والا تیمور علی خان دنیا میں آگیا ہے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ کی سپراسٹارکرینہ کپوربھی بیٹے کی پیدائش بھی فلم نگری کے ممی کلب میں شامل ہوگئی ہیں لیکن ان کے بیٹے کا نام تیمورعلی خان پٹودی رکھنے پرسوشل میڈیا پرایک طوفان مچا ہوا ہے، دوسری جانب انہیں مبارک باد دینے والوں کی بھی کمی نہیں، ان مبارک باد دینے والوں میں سنی لیون بھی شامل ہیں۔
سنی لیون نے کہا ہے کہ سیف علی خان اورکرینہ کپوربالی ووڈ کا بہت خوبصورت جوڑا ہے اوروہ انہیں زندگی کا نیا باب شروع ہونے پر مبارک باد دیتی ہیں۔ اداکارہ نے کرینہ کوازراہ مزاق کہا کہ ایک عورت کے لیے ماں بننا دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہے لیکن اب بیبو کو لمبی لمبی نیند کی قربانی دینا پڑے گی کیونکہ ان کی زندگی میں راتوں کو جگانے والا تیمورآگیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Melissa George
Michiel Huisman
Zuhab Khan
Sonia Sethi
Aniqa Ali
Salma Agha
Kajol
Christian Bale
Sahir Ali Bagga
Shabnam
Nadia Khan
Alamzeb Mujahid
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی