تیمور دنیا میں آگیا،بیبیو کی لمبی لمبی نیندیں ختم ہوگئیں،سنی لیون کا ازراہ مذاق
اتوار 25 دسمبر 2016 14:40
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 دسمبر2016ء) بھارتی فلم نگری میں تیزی سے جگہ بنانے والی سنی لیون نے کرینہ کپورکوماں بننے پر ازراہ مذاق کہا ہے کہ اب ان کی لمبی لمبی نیندیں ختم ہوگئیں کیونکہ راتوں کو جگانے والا تیمور علی خان دنیا میں آگیا ہے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ کی سپراسٹارکرینہ کپوربھی بیٹے کی پیدائش بھی فلم نگری کے ممی کلب میں شامل ہوگئی ہیں لیکن ان کے بیٹے کا نام تیمورعلی خان پٹودی رکھنے پرسوشل میڈیا پرایک طوفان مچا ہوا ہے، دوسری جانب انہیں مبارک باد دینے والوں کی بھی کمی نہیں، ان مبارک باد دینے والوں میں سنی لیون بھی شامل ہیں۔
سنی لیون نے کہا ہے کہ سیف علی خان اورکرینہ کپوربالی ووڈ کا بہت خوبصورت جوڑا ہے اوروہ انہیں زندگی کا نیا باب شروع ہونے پر مبارک باد دیتی ہیں۔ اداکارہ نے کرینہ کوازراہ مزاق کہا کہ ایک عورت کے لیے ماں بننا دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہے لیکن اب بیبو کو لمبی لمبی نیند کی قربانی دینا پڑے گی کیونکہ ان کی زندگی میں راتوں کو جگانے والا تیمورآگیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.