اداکار نعمان اعجاز کی بہت جلد میدان کے ساتھ سلور سکرین میں واپسی
بدھ 22 فروری 2017 21:55
(جاری ہے)
نعمان اعجاز نے اپنی فلم میدان کے حوالے سے بتایا کہ ایمانداری کی بات کی جائے، تو مجھے میدان فلم کرنے پر اس کے موضوع نے مجبور کیا، یہ ایک ایسی فلم ہے جو کسی وجہ سے بنائی جارہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک ایماندارانہ کوشش ہے، اس کے فلم سازوں میں نے بہترین صلاحیتیں دیکھیں، جو چیز سب سے اہم ہوتی ہے وہ نئی سوچ اور ایک معروف اداکار ہے، مجھے اس کا فائنل ڈرافٹ ابھی دیکھنا ہے لیکن میں نے فلم میں کام کرنے کی حامی دے دی ہے۔فلم 'میدان' میں نعمان اعجاز کے ساتھ گوہر رشید اور غانا علی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے، اس فلم میں کئی سچے واقعات پر مبنی لمحات کو بھی پیش کیا جائے گا،پاکستان میں سینما کی صورتحال کے سوال پر نعمان اعجاز کا کہنا تھا کہ 'اس وقت پاکستان میں فلمیں نہیں بن رہیں، ہم صرف ٹی وی ڈراموں پر توجہ دے رہے ہیں، ہم ہر وہ کام کرتے ہیں جو ہندوستان کرتا ہے، اور یہی وجہ ہے کہ مجھے صرف رومانوی کامیڈی فلموں کی آفرز موصول ہورہی ہیں، ہمیں سمجھنا چاہیے کہ ہمیں الگ طرح کی فلمیں بنانی چاہیے، میرے لیے ’شاہ‘ حالیہ سالوں میں ریلیز ہونے والی بہترین پاکستانی فلم تھی'۔اپنی فلم کے اچھے بزنس کے حوالے سے نعمان اعجاز کا کہنا تھا کہ 'مجھے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ فلم باکس آفس پر اچھا کاروبار کرے گی یا نہیں، میں ہیرو نہیں ہوں، میرے لیے سب سے اہم اسکرپٹ اور ذاتی اطمینان سب سے اہم ہی'۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Clint Eastwood
Noman Masood
Judy Greer
Naeem Haq
Noman Javed
Amy Poehler
Daniela Melchior
Qazi Wajid
Rashid Mehmood
Natalie Martinez
Laura Prepon
Missi Pyle
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی