مادھوری ڈکشٹ 5سال کے وقفہ کے بعد فلم انڈسٹری میں واپس لوٹ آئیں ‘یش راج کی فلموں میں کام کرینگی

جمعرات 19 اکتوبر 2006 12:59

ممبئی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین19اکتوبر2006) بالی وڈ کی سپر سٹار اداکارہ مادھوری ڈکشٹ 5سال کے وقفہ کے بعد فلم انڈسٹری میں واپس لوٹ آئیں ۔ مادھوری نے اب یش راج کی فلموں میں نظر آئینگی ۔

(جاری ہے)

یش راج پرودکشن کے ذرائع کے مطابق 1999ء میں شادی کے بعد مادھوری اپنے شوہر رام نینے کے ساتھ امریکہ میں رہائش پذیر ہو گئی لیکن اب مادھوری نے یش راج کی فلموں میں کام کرنے کی حامی بھر لی ہے ۔ مادھوری ڈکشت آئندہ سال جنوری 2007ء سے فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہو جائیگی ۔ مادھوری کی آخری فلم ”دیوداس “ تھی جو کامیاب ترین فلم رہی ۔

وقت اشاعت : 19/10/2006 - 12:59:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :