محکمہ موسمیات کا کل ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کا امکان

سکھر، لاڑکانہ، حیدر آباد، سبی، ملتان، بہاولپور، ساہیوال، فیصل آباد، لاہور، سرگودھا، ڈی جی خان ڈویژن میں شدید گرمی پڑیگی

پیر 17 اپریل 2017 15:09

محکمہ موسمیات کا کل ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کا امکان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2017ء) محکمہ موسمیات نے کل منگل تک ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکھر، شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ، حیدر آباد، نصیر آباد، مکران،سبی، ملتان، بہاولپور، ساہیوال، فیصل آباد، لاہور، سرگودھا، ڈی جی خان اور ڈی آئی خان ڈویژن میں شدید گرمی پڑے گی۔

فورکاسٹنگ آفیسر عمران احمد صدیقی کے مطابق اگلے 2روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا جبکہ مالاکنڈ ڈویژن، بالائی فاٹا اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے تاہم سکھر، شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ، حیدر آباد، نصیر آباد، مکران،سبی، ملتان، بہاولپور، ساہیوال، فیصل آباد، سرگودھا، ڈی جی خان اور ڈی آئی خان ڈویژن میں شدید گرمی پڑے گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق لاڑکانہ میں48، رحیم یار خان، سبی، موہنجوداڑو، سکھر47، نورپورتھل، بہاولپور، خانپور، شہید بینظیر آباد، جیکب آباد، پڈعیدن، سکرنڈ، دادو، ڈی جی خان، بہاولنگر46 جبکہ لاہور میں 23، اسلام آباد 14،کراچی 25،پشاور 18، کوئٹہ 10، گلگت 08،چترال 19اور ہنزہ میں 07تک رہنے کا امکان ہے ۔گزشتہ روز سکھر میں ریکارڈ درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، اس سے پہلے 25 اپریل 2000?? میں 46.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات