موسلا دھار بارش سے لاہور ایئرپورٹ پر فلائیٹ آپریشن درہم برہم

3ملکی و غیر ملکی پروازیں خراب موسم کے باعث ساہیوال کی فضائی حدود میں چکر لگاتی رہیں

ہفتہ 17 جون 2017 15:23

موسلا دھار بارش سے لاہور ایئرپورٹ پر فلائیٹ آپریشن درہم برہم
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2017ء) موسلا دھار بارش سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائیٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بارش سے پی آئی اے،سپرئین ایئر اور قطر ایئر لائن کی فلائٹس متاثر، سپرئین ایئر کی کراچی سے آنیوالی پرواز520، قطر ایئر کی دوحہ سے آنے والی پرواز 628 اورپی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز پی کے 302 کولاہور لینڈنگ میں دشواری کاسامنا رہا۔

تینوں پروازیں موسم بہتر ہونے تک ساہیوال کی فضائی حدود میں چکرلگاتیں رہیں،تیز بارش رکنے کے بعد3 پروازوں کو لاہور لینڈنگ کی اجازت مل گئی۔خراب موسم کے باعث محکمہ موسمیات نے لاہور ایئرپورٹ کو موسمی وارننگ جاری کرتے ہوئے سول ایوی ایشن انتظامیہ کو صورتحال سے آگاہ کر دیا، ایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے آنے جانے والی پروازوں کو احتیاط کی ہدایت کی گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان