پشاور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشیں ‘

پشاور میں کئی علاقے زیر آب آگئے ندی نالوں اور دریائوں میں طغیانی‘ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارشوں کابھی امکان ہے

جمعرات 13 جولائی 2017 15:36

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2017ء) پشاور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشیں ، پشاور میں کئی علاقے زیر آب آگئے ۔ ندی نالوں اور دریائوں میں طغیانی ، پی ڈی ایم اے ے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ۔پشاور شہر میں گذشتہ رات ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے ،۔ گھروں میں بارش کا پانی داخل ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا جبکہ سڑکیں بھی تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ۔

(جاری ہے)

صوبے کے دگیر اضلاع ، سوات ، شانگلہ ، کوہستان ، دیر ،چترال ،ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں بھی حالیہ بارشوں کے بعد دریائوں میں طغیانی سے سیلاب کی صورت حال پیدا ہو گئی ہے ۔ پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے انتظامیہ کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں تمام تر انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق ان علاقوں میں بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارشوں کابھی امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان