ہزارہ، پشاور، مردان،راولپنڈی،گوجرانوالہ ڈویژن، فاٹا، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش،

بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان

پیر 7 اگست 2017 13:15

ہزارہ، پشاور، مردان،راولپنڈی،گوجرانوالہ ڈویژن، فاٹا، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش،
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2017ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ہزارہ، پشاور، مردان،راولپنڈی،گوجرانوالہ ڈویژن، فاٹا، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔پیر کو کویہاں جاری بیان کے مطابق لاہور، مالاکنڈ، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، ژوب ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ مکران ڈویژن اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش/بونداباندی کا امکان ہے۔

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ہے گا۔آئندہ 48گھنٹوں میں ہزارہ، پشاور، مردان، راولپنڈی،گوجرانوالہ ڈویژن، فاٹا، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ لاہور،سرگودھا، مالاکنڈ،کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، قلات ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ مکران ڈویژن اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش/بونداباندی کا امکان ہے۔

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم لاہور،گوجرانوالہ،راولپنڈی،ہزارہ ڈویژن میں بعض مقامات پر تیز ہواووں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش لاہور(ائیرپورٹ29،سٹی، پنجاب یونیورسٹی12)،گوجرانوالہ6، مری3، قصور2، بالاکوٹ16،کاکول14 اورکالام میں 3 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز دالبندین میں 45 سینٹی گریڈ اور نوکنڈی وسبی میں 44، ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی