پنجاب ، سندھ اور خیبر پختونخوا کے اکثر علاقوں میں شدید دھند، آمدورفت میں مشکلات کا سامنا

جمعہ 10 نومبر 2017 13:29

پنجاب ، سندھ اور خیبر پختونخوا کے اکثر علاقوں میں شدید دھند، آمدورفت میں مشکلات کا سامنا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 نومبر2017ء) پنجاب ، سندھ اور خیبر پختونخوا کے اکثر علاقوں میں بھی شدید دھند اور سموگ کے باعث شہریوں میں گلے اور سانس کے امراض میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، نجی ٹیلی ویژن کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے اکثر علاقوں میں شدید دھند اور سموگ کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے اور سڑک پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سے اسلام آباد کے لئے شدید دھند کے باعث موٹروے عارضی طور پر بند کر دیا گیا اور صبح ساڑھے 9 بجے موٹروے کو ٹریفک کے لئے کانوائے کی صورت میں کھول دیا گیا۔خیبر پختونخوا اور سندھ کے اکثر علاقوں میں بھی دھند کی وجہ سے شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا رہا۔ کئی شہروں میں شدید دھند کی وجہ سے فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا اور اکثر فلائٹس کئی کئی گھنٹے سے اڑان کی اجازت ملنے کا انتظار کر تی رہیں۔ دوسری جانب لاہور سے کراچی اور کراچی سے لاہور آنے والی ٹرینیں بھی انتہائی آہستہ رفتار کے ساتھ تاخیر سے منزل پر پہنچیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات