پنجاب بھرمیں گنے کی کرشنگ کا سیزن کل سے شروع ہوگا

منگل 14 نومبر 2017 15:53

خالق نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2017ء) پنجاب بھرمیں گنے کی کرشنگ کا سیزن کل بدھ سے شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق شوگرملیں 15 نومبر سے باقاعدہ طور پر چمنیوں کو آگ لگاکر کریشنگ سیزن کا آغاز کریں گی، گنے کا سیزن شروع ہونے کے بعد حکومت پنجاب نے شاہراہوں پر ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لیے دن کے اوقاتِ کار میں گنے کی نقل حمل کو محدود کرنے یا اس پر مکمل طور پر پابندی عائد کرنے کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان