کوئٹہ ،ْشمال مغربی بلوچستان میں گزشتہ رات سے جاری ہلکی بارش نے موسم کو مزید سرد کردیا ،ْ اثرات سندھ کے ساحی علاقوں پر پڑنے کا امکان

ہفتہ 10 فروری 2018 14:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2018ء) شمال مغربی بلوچستان میں گزشتہ رات سے جاری ہلکی بارش نے موسم کو مزید سرد کردیا ہے اور اس کے اثرات سندھ کے ساحلی علاقوں پر بھی پڑنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مغرب کی سمت سے بارش اور برف باری کا نیا سسٹم بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے جس کے باعث کوئٹہ اور گرد و نواح سمیت دیگر علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ دن بھر جاری رہا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،ْاتوار کو کوئٹہ، ژوب، ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال اور بہاولپور ڈویژن میں چند مقامات پر بارش متوقع ہے، مالاکنڈ، بنوں، کوئٹہ، ژوب ڈویژن اور فاٹا میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری بھی ہو سکتی ہے۔اس کے علاوہ اتواور اور پیر کے روز اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، فاٹا، بالائی پنجاب میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے گزشتہ روزامکان ظاہرکیا تھا کہ کراچی میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران بارش ہوسکتی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش