لاہور میں طوفانی بارش سے متعدد عمارتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 6 افراد جاں بحق

منگل 3 جولائی 2018 18:40

لاہور۔3 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2018ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں تیز ہوائوں کے ساتھ طوفانی بارش سے متعدد عمارتیں گرنے اور بجلی کا کرنٹ لگنے سے 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،ْ ریسکیو ذرائع کے مطابق موسلا دھار بارش کے ساتھ تیز ہوائوں سے ریواز گارڈن کے علاقہ میں تاروں کے کرنٹ لگنے سے امانت اور شاہ زیب جاں بحق ہو گئے جبکہ سید مٹھا سٹاپ بازارمیں بلڈنگ گرنے سے عمر ولد نثار احمد عمر 24 سال ،ْ 32 سالہ عباس موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ مزنگ چوک گنگا رام کے قریب بجلی کی تاروں میں کرنٹ آنے سے 25 سالہ اکبر زندگی کی بازی ہار گیا ،ْ گلبرگ کے علاقہ بگ سٹی پلازہ کے قریب بجلی کی تاروں میں کرنٹ آنے سے 30 سالہ غلام عباس جاں بحق ہوگیا ،ْ عابد مارکیٹ کے علاقہ میں کرنٹ لگنے سے 38 سالہ محمد عدنان بھی زندگی کی بازی ہار گیا۔

(جاری ہے)

چائینہ سکیم کے علاقہ میں 50 سالہ اشتیاق علی بجلی کے کرنٹ لگنے سے موت کے منہ میں چلا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں عمارتیں گرنے سے 9 افراد کو لاہورکے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے جبکہ متعدد افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی