سرگودھا میں ناجائزاسلحہ قابضین کے خلاف کاروائی میں 137کنال سرکاری زرعی اراضی مالیتی2کروڑ56 لاکھ روپے واگزار کروالی گئی

جمعہ 4 جنوری 2019 13:15

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جنوری2019ء) سرگودھا میں ناجائزاسلحہ قابضین کے خلاف کاروائی میں 137کنال سرکاری زرعی اراضی مالیتی2کروڑ56 لاکھ روپے واگزار کروالی گئی۔زرائع کے کے مطابق ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا کومعلوم ہوا کہ موضع ٹانگوالی میں کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری زرعی اراضی بااثر افراد نے محکمہ مال کے افسران وا ہلکاران کی ملی بھگت سے قبضہ کر رکھی ہے۔

(جاری ہے)

جس پر ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے معاملہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے انکوائری تصور عباس بوسال، اسسٹنٹ ڈائریکٹر(تفتیش)،اینٹی کرپشن سرگودھا کو دی۔جس نے ریکارڈ کی مکمل چھان بین اورموقعہ کا ملاحظہ کیا جس میں ثابت ہوا کہ سرکاری رقبہ تقریبا137کنال موضع ٹانگوالی میں محمد منشا ، اللہ یار، محمد اسلم اور فتح شیر وغیرہ نے کافی عرصہ سے ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے جس پروہ فصلیں کاشت کر رہیں ہیں ۔اس انکوائری رپورٹ پر ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا نے انکوائری آفیسر کو کاروائی کی ہدایت کی تو اینٹی کرپشن افسران نے ضلع انتظامیہ سے مل کر قبضہ مافیا سے زمین واگزار کروا کر سرکاری اراضی ضلعی انتظامیہ کی تحویل میں دے دی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی