- Home
- Weather
- Weather News
- تدریسی طریقہ کار اور انتظامی خدمات کی فراہمی میں بہتری لانے کیلئے اساتذہ کے چار روزہ تربیتی ..
تدریسی طریقہ کار اور انتظامی خدمات کی فراہمی میں بہتری لانے کیلئے اساتذہ کے چار روزہ تربیتی کورس کا انعقاد
جمعہ 18 جنوری 2019 21:29
(جاری ہے)
اس پروگرام کے تحت پاکستان بھر میں 10 لاکھ بچوں کا سکولوں میں داخلہ کرایا جائے گا۔
اس تربیتی پروگرام کا مقصد طلباء میں ادائیگی کے طریقہ اور سیکھنے کے بنیادی طریقہ کار کو بہتر بنانا ہے۔ تربیتی ورکشاپ میں تحقیق کے طریقہ، دیہات میں تعلیمی کمیٹیوں کے قیام اور سکولوں کے ترقیاتی منصوبوں کو زیر بحث لایا گیا۔ اس موقع پر پاکستان میں اے آر سی کے نمائندہ ڈاکٹر طارق چیمہ نے ادارہ کی کارکردگی، اہداف اور کام کرنے کے طریقہ کار پر روشنی ڈالی۔ تربیتی ورکشاپ میں وزارت تعلیم کے جوائنٹ سیکرٹری رفیق طاہر، پاکستان میں اے آر سی کے نمائندہ ڈاکٹر طارق چیمہ، وفاقی وزارت تعلیمات کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر علی کھرل، این سی ایچ ڈی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شفقت جنجوعہ، ڈپٹی ڈائریکٹر حبیب الله، بی ای سی ایس کی ڈپٹی ڈائریکٹر یاسمین، ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر نابیگہ نجیب، ریسرچ آفیسر نادیہ خان اور اے آر سی کے قومی پروگرام منیجر واحد گل نے بھی شرکت کی۔Browse Latest Weather News in Urdu
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..
پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان
ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان
ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ..
ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا ,محکمہ موسمیات
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان
خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..
محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی
مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ