بھارت جا رحیت کیخلا ف ایم کیو ایم پاکستان کا کر اچی پر یس کلب پر احتجاجی مظا ہر ے کی جھلکیا ں

ہفتہ 23 فروری 2019 23:03

کر اچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2019ء) مظاہر ے کا آغا ز قومی تر انہ بجا کر کیا گیا شر کا نے کھڑے ہو کر احترام سے سنآایم کیو ایم پاکستان کی جا نب سے بھارتی جا رحیت پر مبنی بیا نا ت پاکستان مخالف مہم اور دھمکیو ں کیخا ف احتجاجی مظا ہر ہ جو کر اچی پر یس کلب پر منعقد ہو ا ۔اسٹیج پر درج تھا DOWN WITH WARMONGER INDIA WE STAND WITH OUR ARMED FORCES23 FEBRUARY2019 MQM PAKISTAN NO TO INDAIAN ATROCITIES IN KASHMIR بھارتی جا رحیت واشتعال انگیزی کیخلا ف شہر بھر میں سیا ہ بینرز آویزاں کئے گئے تھے جس پر درج تھا کہ بھارت میں مسلما نو ں کے قتل عام اور مظا لم کیخلا ف اوآئی سی نو ٹس لے او آئی سی کشمیر ی مسلما نو ں اور بھارتی مسلما نو ں کا قتل عام اور ظلم بند کر ائے بھارتی اشتعال انگیز ی اور جنگ کی دھمکیوں اور بھارت کیخلا ف کسی بھی سیا سی جما عت کا پہلا مظا ہر ہ تھا جسکا اعزاز متحد ہ قومی مو ومنت پاکستان کو حا صل ہو ا مظا ہر ین قومی جذبے سے سر شار تھے اور ان میں سے نفر ت نما یا ں تھی نعرے لگا رہے تھے کہ پاکستان بنا یا تھا پاکستان بچائیں گے بھارتی جا رحیت کو اپنی فو ج کے ساتھ ملکر انجا م تک پہنچائیں گے مظا ہر ین میں ایم کیو ایم کے تمام شعبہ جا ت کے علا وہ اقلیتی نما ئند وں اور ہند وبر داری کی بھی بڑی تعداد نے شر کت کی بزرگ پاکستانی پر چم تھا مے ما ہرہ میں شر یک ہو ئے ان کے لبو ں پر ایک ہی نعرہ تھا پاکستان زند ہ با د بھارت مر دہ با د ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنو ینر کنور نوید جمیل ،ممبر رابطہ کمیٹی امین الحق ،محمد شکیل ،ارشد حسن ،ارشاد ظفیر ویگر مظا ہر ے کے آغا ز سے قبل انتظا ما ت کی تیا ریو ں کا جا ئز ہ لے رہے تھے ایم کیو ایم پاکستان کے مظا ہر ے میں ہر مکتبہ فکر کے افراد نے شر کت کی اور ملک سے یکجہتی اور بھارت کیخلا ف اپنے بھر پو ر جذبا ت کا اظہا ر کیا۔

(جاری ہے)

مظا ہر ہ کی کو ریج کیلئے بین الا قوامی میڈیا کے علا وہ الیکٹر ونکس وپر نٹ میڈیا اور قانون نا فذ کرنے والے ادا روں کی بڑی تعداد بھی مو جو د تھی قومی کو بید ار کر نے والے نغما ت اللہ اکبر ،تو حید کا پر چم لہر ایا ،نصر من اللہ وفتح قر یب قومی وملی نغمے بجا ئے جا رہے تھے ۔پلے کا رڈز پر سلو گن درج تھا ۔بھارت میں مسلما نو ں کے سما جی ومعاشی جسما نی قتل عام کو بند کر ایا جا ئے گجر ات کا قاتل مو دی سارے ہند وستان کے مسلما نو ں کا قاتل بن گیا ،سینے پر گو لی کھا ئیں گے پاکستان بچائیں گے اقوام متحد ہ کہا ں سورہی ہے مو دی جنگ کی دھمکیا ں دینا بند کر و پاکستانی قوم جا گ رہی ہے مو دی اور بھارتی انتہا پسند وں کو لگام دی جا ئے متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان ۔

آج کے اس احتجاجی مظا ہر ے کے تو سط سے بھارت کو یہ پیغام بھیجنا مقصود تھا کہ پاکستان کی امن کی خو اہش کو کمزوری نہ سمجھا جا ئے بھارت کی ہر جا رحیت کا منہ تو ڑ جو اب دیا جا ئے گا تمام تر داخلی سیا سی اختلا ف سے بلا تر ہو کر عوام بھارت کی ہٹ دھر می اور جا رحیت کیخلا ف ایک سیسہ پلا ئی ہو ئی دیو ار ہے کر اچی سے خیبر تک عوام پاکستان کے مسلح افو اج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu