برازیل میں بارش و سیلاب سے 10افراد ہلاک،درخت جڑ سے اکھڑ گئے

ہنگامی صورتحال نافذ، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اب تک کئی گھروں کونقصان پہنچ چکا ہے،حکام

بدھ 10 اپریل 2019 14:42

ریوڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2019ء) برازیل کے شہر ریو دی جنیرو میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سی10افراد ہلاک ہوگئے۔شدید بارشوں کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں اور تیز ہواوں کی وجہ سے کئی درخت اکھڑ گئے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلے میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اب تک کئی گھروں کونقصان پہنچ چکا ہے جبکہ کئی افراد زخمی اورتقریبا 10 ہلاک ہوچکے ہیں ۔انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی صورتحال نافذکردی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات