بلوچستان میں بارشوں سے متاثرہ افراد کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے پی ڈی ایم اے میں کنٹرول روم قائم، زخمیوں کو طبی امداد فراہم ، شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے ، صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ حاجی نور محمد دمڑ کی ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو

منگل 16 اپریل 2019 14:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2019ء) صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ حاجی نور محمد دمڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ جام کمال خان کی ہدایت پر بارشوں سے متاثرہ افراد کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے محکمہ پی ڈی ایم اے میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے اورانتظامیہ نے محکمہ صحت کے تعاون سے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کے ساتھ پی ڈی ایم اے کے ساتھ ملکر شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا ہے جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہیں ، یہ بات انہوں نے منگل کو اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ حاجی نور محمد دمڑ نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تیز ہوائوں ، آندھی اور بارشوں سے جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے زخمی افراد کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ۔ صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ حاجی نور محمد دمڑ نے کہا کہ مسافر قومی شاہرائوں پر غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور کسی بھی ہنگامی یا ایمرجنسی کی صورت میں مقامی انتظامیہ اور محکمہ پی ڈی ایم کے کنٹرول روم سے بروقت رجوع کیا کریں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی