
M K - Urdu News
ایم کے ۔ متعلقہ خبریں
-
وانا ،بدامنی، دہشتگردی، پاک افغان انگوراڈہ گیٹ کی طویل بندش کیخلاف احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا
ہفتہ 12 جولائی 2025 - -
بانی ایم کیو ایم کے انتقال کی خبریں وائرل،قریبی ذرائع نے ان خبروں کو بے بنیاد اور غلط قرار دیدیا
الطاف حسین اس وقت لندن کے ایک مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں،وہ ڈاکٹروں کی زیر نگرانی ہیں اور ان کی طبیعت مستحکم ہے،پارٹی ذرائع
ہفتہ 12 جولائی 2025 - -
لندن میں مقیم الطاف حسین شدید علیل، ہسپتال منتقل
ملکی و بین الاقوامی صورتحال، لندن میں متعدد مقدمات، شدید مالی مشکلات کی وجہ سے طویل عرصے سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں؛ بانی ایم کیو ایم کے ساتھی قاسم علی رضا کا بیان
ساجد علی ہفتہ 12 جولائی 2025 -
-
برطانیہ،ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین شدید بیمار، ہسپتال میں داخل
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
ای وی ایم کا استعمال ایک بڑی سرمایہ کاری ہے اس سلسلے میں مقامی سطح پرمشینوں کی تیاری ضروری ہے‘ الیکشن کمیشن
جمعہ 11 جولائی 2025 -
ایم کے سے متعلقہ تصاویر
-
‘وفاقی بجٹ میں ایسی تاجر دشمن شقیں شامل کی گئیں جو بنیادی انسانی حقوق و شہری آزادیوں کی دھجیاں اڑا رہی ہیں ، محمد کاشف چوہدری
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
عدالت نے شاہد حامد قتل کیس میں وکیل صفائی کے دلائل کے بعد سماعت ملتوی کردی
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
کامسٹیک اور آئی آئی ایل ایم کے اشتراک سے عالمی ورکشاپ 17 جولائی کو منعقد ہو گی
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
قائد اعظم کو ریاست کا بابائے اعظم تصور کرتے ہیں، تقریر میں اردو کو قومی زبان قرار دیا تھا،حیدر عباس رضوی
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
قائد اعظم کو ریاست کا بابائے اعظم تصور کرتے ہیں، تقریر میں اردو کو قومی زبان قرار دیا تھا،حیدر عباس رضوی
بدھ 9 جولائی 2025 - -
ریکوڈک مائننگ کمپنی میں مقامی نوجوان کی تقرری روکنے پر احتجاج، بھوک ہڑتالی کیمپ اور لانگ مارچ کا اعلان
بدھ 9 جولائی 2025 -
-
مون سون کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئی43سینی ٹیشن ورکرز پر ٹیم تشکیل دیدی گئی
مون سون کے دوران شہریوں کو بہتر خدمات کی فراہمی کے لئے تمام وسائل کو بروئے کا رلا رہے ہیں،سی ای اوشاہد خان
پیر 7 جولائی 2025 - -
ہری پور پولیس کی جانب سے 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے لئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات
اتوار 6 جولائی 2025 - -
ڈپٹی کمشنرخانیوال کا محرم الحرام جلوسوں کے روٹس کا معائنہ
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
کراچی میں بھتہ خوری اور غیر قانونی تعمیرات کی موجد ایم کیو ایم ہی: ترجمان سندھ حکومت
ایس بی سی اے اور دیگر اداروں میں سسٹم آج بھی ایم کیو ایم کے ماتحت ہے،آج بھی ایم کیو ایم کے ارکان غیرقانونی تعمیرات کی سرپرستی کر رہے ہیں،سعدیہ جاوید
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
لیاری عمارت سانحہ، ایم کیو ایم اور سندھ حکومت نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگا دیئے
عمارت گرنے کی ذمہ دار صرف سندھ حکومت ہے، غیر قانونی تعمیرات ایس بی سی اے کراتا ہے، گارنٹی سے کہتا ہوں آگے مزید ایسے واقعات ہوں گے،علی خورشیدی کراچی میں غیر قانونی پورشن ... مزید
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
سمیڈا اور اخوت اسلامی مائیکرو فنانس کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
حکومت نے بینکوں سے پیسے نکلوانے پر فائلرز پر بھی ٹیکس عائد کر دیا
اے ٹی ایم کارڈ فیس اور ایس ایم ایس الرٹ فیس میں بھی بڑا اضافہ کر دیا گیا، نان فائلرز کو اب صرف 20 ہزار کیش نکلوانے پر بھی ٹیکس دینا ہو گا
محمد علی جمعہ 4 جولائی 2025 -
-
بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس اور بینکوں کی چارجز میں ہوشربا اضافہ، حکومت نے وصولی شروع کر دی
نان فائلر سے 0.8 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جائے گا، فائلر کو اے ٹی ایم سے یومیہ 50 ہزار روپے نکالنے کی اجازت ہوگی
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
سندھ حکومت نے شہریوں کو لوٹنے کا نیا راستہ نکالا ہے، ٹریفک پولیس کی روزانہ کروڑوں کی رشوت اوپر تک جاتی ہے،ایم کیوایم ان کو بدمعاشی نہیں کرنے دے گی، رہنماء ایم کیوایم فاروق ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 3 جولائی 2025 -
Latest News about M K in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about M K. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ایم کے سے متعلقہ مضامین
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
سینیٹ میں امیدواروں کی آزادانہ”بولیاں“
حفیظ شیخ کی ناکامی اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی نے کئی راز فاش کر دئیے
-
مردم خور”سیاسی بلی“کس کی تھی
سندھ حکومت نے کراچی کی آبادی کو اپنا لقمہ تر بنا لیا
-
اپوزیشن کے استعفوں پر حکومت کا جوابی اقدام
2کشتیوں میں سوار حزب اختلاف کی حکومت مخالف تحریک کارگر ثابت نہیں ہو گی
-
5 استعفوں کے عوض 5 عمرے کے ٹکٹ
لاڑکانہ جلسے کے بعد سبھی کو معلوم ہو گیا کہ اب خطرہ عمران خان کو نہیں مولانا کو ہے
مزید مضامین
ایم کے سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.