- Home
- Weather
- Weather News
- ی* ایوب خان دورمیں براہ راست انتخابات ہوتے تو فاطمہ جناح جیت جاتیں،گوہر ایوب خان
ی* ایوب خان دورمیں براہ راست انتخابات ہوتے تو فاطمہ جناح جیت جاتیں،گوہر ایوب خان
ایوب خان بھٹو کو جانشین بنانا چاہے تھے اور یحیٰ خان کو اقتدار نہیں دینا چاہتے تھے ،انٹرویو
ہفتہ 20 اپریل 2019 22:00
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں گوہر ایوب خان نے کہا کہ ایوب خان نے مارشل لاء نہیں لگایا تھا بلکہ مارشل لاء ان سے قبل سکندر مرزا نے لای تھا ایوب خان کے دور میں انتخابات بالواسطہ کرائے گئے اگر براہ راست انتخابات ہوتے تو فاطمہ جناح جیت جاتیں اور ایوب خان کو شکست ہوجاتی ایوب خان کو بالواسطہ انتخابات سے کامیابی ملی انہوں نے کہا کہ 1965 ء کی جنگ نہیں ہونی چاہیے تھی اس وقت پاکستان ترقی کررہا تھا ہماری معیشت بھارت سے زیادہ مضبوط تھی کرنسی بھارت سے اپ تھی ہم نے یہ جنگ تو جیتی مگر ملک پیچھے چلا گیا انہوں نے کہا کہ ایوب خان بھٹو کو اپنا جانشین بنانا چاہتے تھے وہ جنرل یحیٰ خان کو اقتدار نہیں دینا چاہتے تھے۔
ایوب خان امریکہ سے بہتر تعلقات کے خواہاں تے۔Browse Latest Weather News in Urdu
محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے
پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات