لاہور میں مسلسل 17 گھنٹے کی بارش نے تباہی مچا دی
شاہی قلعہ بھی نقصان کا شکار ہوگیا، تاریخی قلعے کا بیرونی دروازہ گر گیا

(جاری ہے)
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں گزشتہ شب بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو 17 گھنٹوں تک جاری رہا۔ مسلسل 17 گھنٹوں کی بارش کے باعث لاہور میں تباہی مچ گئی ہے۔ مسلسل بارش کے باعث لاہور کے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ جبکہ مسلسل بارش کے باعث لاہور کے تاریخی شاہی قلعے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ لاہور کے شاہی قلعی کے بیرونی دروازہ گر گیا ہے۔ جبکہ قلعے کے دیگر حصوں کو نقصان پہنچنے کی بھی اطلاعات ہیں۔
Your Thoughts and Comments
مزید موسم کی خبریں
-
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا تین بلوں اور مجوزہ ترامیم پر بحث کیلئے کوئٹہ میں عوامی سماعت کا انعقاد ..
تاریخ اشاعت : 2019-12-05
-
سپریم کورٹ نے پاک گلف سینٹورس کنسٹرکشن کیس میں ڈی اے کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی، چیئرمین سی ڈی اے اور چیئرمین ..
تاریخ اشاعت : 2019-12-05
-
سالانہ عالمی انسداد بدعنوانی ڈے کے حوالے سے نیب لاہور کی مرکزی تقریب کا انعقاد نیب ملک سے کرپشن و بدعنوانی کے ..
تاریخ اشاعت : 2019-12-05
-
مقامی ماہی گیروں کی شکایات دور کرنے کیلیے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی، بلوچستان فشر مین کو آپریٹو سوسائٹی
تاریخ اشاعت : 2019-12-05
-
میعت علما اسلام نظریاتی بلوچستان کے رکنیت سازی کے اختتام پر کنونیئر کا اجلاس
تاریخ اشاعت : 2019-12-05
-
اپوزیشن جماعتوں کا گرفتار اراکین کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کے خلاف احتجاجاً واک آئوٹ
تاریخ اشاعت : 2019-12-05
-
آرٹس کونسل میں عالمی اُردو کانفرنس کی بارہویں تقریب کا پُروقار انداز میں انعقاد کیا گیا
تاریخ اشاعت : 2019-12-05
-
سندھ اسمبلی میں سندھ ایڈوائزرز اپائنمنٹس پاور ترمیمی بل پیش کردیا گیا
تاریخ اشاعت : 2019-12-05
-
صوبائی بجٹ کی سہ ماہی پورٹ جلد ایوان میں پیش کی جائیگی، وزیر پارلیمانی امور مکیش کمار چالہ
تاریخ اشاعت : 2019-12-05
-
لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے سے متاثرہ بچے حسنین کا جناح اسپتال میں علاج جاری ہے، وزیر صحت ڈاکٹر عذرا افضل جن چھ کتوں ..
تاریخ اشاعت : 2019-12-05
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.