چہلم حضرت امام حسین‘لاہور میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

جمعرات 17 اکتوبر 2019 14:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) پنجاب میں چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر امن وامان کے لئے فوج اور رینجرز طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لاہور میں جلوس کے روٹس پر موبائل فون سروس بھی بند رہے گی۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے قائمہ کمیٹی برائے امن و امان کی سفارش پر فوج اور رینجر بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

لاہور، راولپنڈی، جھنگ، گوجرانوالہ اور ڈیرہ غازی خان میں تعیناتی کی جائے گی، اس مقصد کے لئے فوج کی 10 اور رینجرز کی 6 کمپنیوں کو طلب کیا گیا ہے۔20 اکتوبر کو چہلم حضرت امام حسین پر امن و امان کی صورتحال یقینی بنانے کے لئے صوبے کے حساس اضلاع میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل رہے گی جبکہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی ہوگی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش