سو نامی خان نے ملک تباہ کر دیا سزا عوام بھگت رہی ہے‘سلیم ر ضا

سلیکٹڈ حکومت کے ترجمان اپنی نوکریاں پکی کرنے کیلئے نواز شریف کی بیماری پر سیاست کررہے ہیں

بدھ 13 نومبر 2019 14:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2019ء) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئدین کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہسو نامی خان نے ملک تباہ کر دیا سزا عوام بھگت رہی ہے، سلیکٹڈ حکومت کے ترجمان اپنی نوکریاں پکی کرنے کے لئے میاں نواز شریف کی بیماری پر سیاست کررہے ہیں، دھرنوں کی روایت شروع کرنے والے آج کس منہ سے اپوزیشن کے دھرنے کی مخالفت کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیالا ت کااظہار انہو ں نے پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیاانہو ں نے کہاکہ جعلی حکومت کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے،غیر سنجیدہ افراد کا بدمست ٹولہ ملک پر قابض ہے،مہنگائی نے گذشتہ ادوار کے تمام ریکارڈ توڑدیئے ہیں، انہو ں نے کہاکہ حکومت سابق وز یر اعظم میاںنواز شریف کی بیمار ی پر غلط بیانی سے کام لے رہی ہے اگر انہیں کچھ ہو گیا تو ذمہ دار سلیکٹڈ وزیر اعظم ہوں گے،انہو ں نے کہاکہ عوام پریشان ہیں کپتان حکومت قرض لے کر خوشیاں منا ر ہی ہے ، عوام کمر توڑ مہنگائی کے ہاتھوں لاچار ہے۔اسلام آباد دھرنے سے حکمرانوں پر گھبراہٹ اور بوکھلاہٹ طاری ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش