پاکستان کو جوہری طاقت ہونے کی وجہ سے نہ صرف جنوبی ایشیائی خطے میں بلکہ سارے اسلامی ممالک میں بڑی اہمیت حاصل ہے

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی محمد یعقوب شیخ کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

پیر 16 دسمبر 2019 00:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2019ء) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی محمد یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کو جوہری طاقت ہونے کی وجہ سے نہ صرف جنوبی ایشیائی خطے میں بلکہ سارے اسلامی ممالک میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو سرکاری ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران دونوں برادر اسلامی ممالک ہیں، وزیر اعظم عمران خان دونوں ممالک کے درمیان تحفظات اور کشیدگی دور کرنے کے لئے مخلصانہ کوششیں کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کا اسلامی ممالک کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں سیاسی قد ہے۔ محمد یعقوب شیخ نے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا لیکن اسلامی ممالک کے مابین مسائل کے حل کیلئے اسے مزید موثر بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اسلامی ممالک پر زور دیا کہ وہ اپنے مسائل کے حل کے لئے اکٹھے بیٹھیں، ملائیشیا میں ہونے والا سربراہی اجلاس مسلم دنیا کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہو گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش