ساہیوال اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری

پیر 6 جنوری 2020 18:28

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2020ء) ساہیوال اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا ‘ بارش سے کاروباری علاقوں میں شہریوں کی خریدو فروخت کیلئے آمدورفت کم ہونے سے کاروبا رتقریباً ٹھپ رہا‘ بارش کے باعث سڑکوں کے کناروں اورنشیبی علاقوں میں پانی کھڑا رہا‘ سبزی وفروٹ منڈیوں میںکیچڑ بہت زیادہ ہونے سے شہری کم آئے تاہم مارکیٹ کمیٹی کے عملہ صفائی نے چرچ روڈ پر واقع سبزی منڈی میں صفائی کا اہتمام کیا اور کیچڑ اکٹھا کرکے ڈھیریاں لگاکر اٹھاتے رہے۔

(جاری ہے)

بارش سے سڑکوں پر پھسلن سے تیزرفتار موٹر سائیکل سوارگرکر معمولی زخمی ہوتے رہے۔ میٹر وپولیٹن کارپوریشن عملہ صفائی بعض علاقوںمیںصفائی کرتے دکھائی دیئے اور بارش کے پانی کو بھی نکالتے رہے۔ بارش کے باعث سکولز اور کالجز میں طلباء وطالبات اور سرکاری محکموں میں سرکاری ملازمین کی حاضری قدرے کم رہی۔ شہریوںنے بارش کے دوران عملہ صفائی کی طرف سے صفائی کرنے کے اقدام کو سراہا اور کہا کہ اگر عملہ صفائی روٹین میں باقاعدہ صفائی کرتار ہا تو شہر صاف ستھراہونے میںکوئی کسرباقی نہیں رہے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات